• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دوسرا سری لنکا بھارت ویمنز ٹی20 آج کھیلا جائے گا

کولمبو (اے پی پی) سری لنکا اور بھارت ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچ ٹی 20 انٹرنیشنل میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا میچ جمعہ کو کھیلا جائے گا، مہمان بھارتی ٹیم کو سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل ہے، میزبان سری لنکن ویمن ٹیم دوسرا ٹی ٹونٹی میچ جیت کر حساب برابر کرنے کیلئے پر جوش دکھائی دے رہی ہے اسلئے دونوں ٹیموں کے درمیان دلچسپ مقابلے کی توقع ہے، دونوں ٹیموں کے درمیان تیسرا ٹی 20 22 ستمبر، چوتھا 24 ستمبر جبکہ پانچواں اور آخری میچ 25 ستمبر کو کھیلا جائے گا۔
تازہ ترین