• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شمالی وزیرستان ، ریموٹ کنٹرول بم دھماکہ، 5 سیکورٹی اہلکار زخمی

میران شاہ (صباح نیوز)شمالی وزیرستان کے علاقے اسپن وام میں ریموٹ کنٹرول بم دھماکہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں سیکیورٹی فورسز کے پانچ جوان زخمی ہوگئے ہیں۔ذرائع کے مطابق ریموٹ کنٹرول بم دھماکے میں زخمی ہونے والے سیکیورٹی اہلکاروں کو طبی امداد کے لئے قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے،جبکہ سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لیکر سرچ آپریشن شروع کردیا ہے۔
تازہ ترین