• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکی خاتون سائیکلسٹ کا 183میل فی گھنٹے کی رفتار کا نیا ورلڈ ریکارڈ

کراچی ( نیوز ڈیسک) امریکی خاتون سائکلسٹ 183 میل فی گھنٹہ کی رفتار سےسائکل چلا کر دنیا میں نیا رکارڈ قائم کردیا ، ڈینائز ملرنے تیز رفتارسائیکل میں نیا ریکارڈ قائم کرکے گنیز بک آف ورلڈ میں درج فریڈ نامی سائیکلسٹ ایک سو ساٹھ میل فی گھنٹے کی رفتار سے سائکل چلاکر1995میں ریکارڈ قائم کیا تھا ۔
تازہ ترین