• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آج دن اور رات کا دورانیہ برابر، کل سے راتیں بڑی، دن چھوٹے ہوں گے

سرائے عالمگیر (نمائندہ جنگ) آج 21 ستمبر کو دن اور رات کا دورانیہ برابر ہو گا جبکہ 22ستمبر سے رات کا دورانیہ دن کے مقابلے میں بڑھنا شروع ہو جائیگا یعنی راتیں بڑی اور دن چھوٹے ہوں گے۔ 22 دسمبر 2018ء کی رات سال کی طویل ترین رات ہو گی اور دن کا دورانیہ سال بھر کے دیگر دنوں کی نسبت مختصرترین ہو گا۔
تازہ ترین