• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسرائیلی کوششوں کے باوجود جدید ترین راکٹ لینے میں کامیاب ہوگئے،حزب اللہ کا دعویٰ

کراچی (نیوز ڈیسک)لبنانی تنظیم حزب اللہ نے کہا ہے کہ اسرائیل کی کوششوں کے باوجود وہ جدید ترین راکٹ حاصل کرنے میں کامیاب ہو گئے ہیں۔حزب اللہ سربراہ حسن نصراللہ نے حامیوں کو بتایا کہ اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ اسرائیل انھیں روکنے کے لیے کیا کیا اقدامات کر رہا ہے کیونکہ وہ تو پہلے ہی ʼٹھیک نشانے پر مار کرنے والے راکٹ حاصل کر چکے ہیں۔
تازہ ترین