• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

علی بابا نےامریکا میں روزگار کے 10لاکھ نئے مواقع پیدا کرنیکامنصوبہ منسوخ کر دیا

بیجنگ (این این آئی )چین کی انٹرینٹ کمپنی علی بابا کمپنی کے سربراہ جیک ما نے کہاہے کہ دس لاکھ روزگاروں کی فراہمی کے اس وعدے کی بنیاد چین اور امریکا کے درمیان دوستانہ تعاون اور دوطرفہ تجارت کو فروغ دینا تھا۔ جب کہ موجودہ صورت حال نے منصوبے کے اس بنیادی پہلو کو ہی تباہ کر دیا ہے،علی بابا کے چیئرمین جیک ما نے کہا کہ انہوں نے امریکہ میں روزگار کے دس لاکھ مواقع فراہم کا اپنا منصوبہ منسوخ کر دیا ہے۔جیک ما نے اپنے پروگرام کی منسوخی کے فیصلے کا الزام دنیا کی دونوں عظیم معیشتوں کے درمیان جاری تجارتی جنگ پر لگایا۔
تازہ ترین