• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مختلف علاقوں میں تجاوزات کیخلاف گرینڈ آپریشن

ملتان (سٹا ف رپورٹر) ضلع کونسل ملتان کی انفورسمنٹ ٹیم نے لینڈ آفیسر امتیاز چٹھہ کی سربراہی میں شہر کے مختلف علاقوں میں تجاوزات کےخلاف گرینڈ آپریشن کیا اس دوران کثیر تعداد میں سامان تجاوزا ت قبضے میں لے لیا گیا،انفورسمنٹ ٹیم نے بابر چوک، پل چٹھہ، ٹاٹے پور، مخدوم رشید، قادر پورراں اور نیو کچہری پر تجاوزات کےخلاف کارروائی کرتے ہوئے 3 ٹرک سامان تجاوزات قبضے میں لے لیا ہے۔
تازہ ترین