• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سی پی او کا امام بارگاہ ممتاز آباد کا دورہ ، انتظامات کا جائزہ

ملتان(سٹاف رپورٹر)سٹی پولیس آفیسر ملتان منیر مسعود مارتھ نےامام بارگاہ ممتاز آباد کا دورہ کیا اور جلوس کے انتظامات کا جائزہ لیا،اس موقع پر ایس ایس پی آپریشنز توصیف حیدر، ڈی ایس پی لیگل حاکم علی نول اور انچارج سکیورٹی شبانہ سیف ان کے ہمراہ تھے، سی پی او نے کہا کہ محرم الحرام کے دوران فول پروف سکیورٹی کو یقینی بنایا جائے گا۔
تازہ ترین