• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی پر مالک مکان اور 3کرایہ داروں کیخلاف مقدمہ درج

ملتان(سٹاف رپورٹر)کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی کرنے پر پولیس نے مالک مکان اور 3 کرایہ داروں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے، پولیس تھانہ ممتاز آباد کو جرائم پیشہ افراد کے خلاف پڑتال کے دوران 3 افراد شاہد ،تنویر اور حسن شیر اپنا کرایہ نامہ پیش نہ کر سکے، پولیس نے تینوں کرایہ داروں اور مالک مکان محمد اجمل کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے۔
تازہ ترین