• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

محرم الحرام میں بھائی چارے کی فضا برقرار رکھی جائے،ملک ندیم کاسی

کوئٹہ ( اسٹاف رپورٹر ) کو ئٹہ چیمبر آف سما ل ٹر یڈ ر ا ینڈ سما ل ا نڈ سٹر ی کےعہدیداروں و اراکین نے کہا ہے کہ محر م ا لحر ام امن کا در س دیتا ہے یہ ر وشن ا ور چشم کشا حقیقت ہے کہ ا سلا م ا و ر ا مت مسلمہ کو فلا ح ا و ر بقا کیلئے جتنی منظم ا و ر متحد ہو کرجد و جہد کر نے کی آ ج ضر ور ت ہے اتنی ما ضی میں نہ تھی ان خیالات کا اظہار کو ئٹہ چیمبر آف سما ل ٹر یڈ ر ا ینڈ سما ل ا نڈ سٹری کےرہنمائوں ملک ند یم خان کاسی ، حا جی ر فو گل بڑ یچ، حا جی طلعت محمو د ملک ،مقبول الہی بھٹی ،محمد ند یم خا ن ،حا جی عبد ا لسلا م صر ا ف ،محمد نعیم ر مضا ن صر ا ف ،نسیم ا لر حمٰن ملا خیل ، سید سلیم رضا ایڈوکیٹ، محمد ا کبر مینگل ،قاری عبید ا للہ ، حا مد محمو د ملک ،ماسٹرنا در خا ن اور دیگر نے بیان میں کیا رہنمائوں نے کہا کہ ہم کو ئٹہ چیمبر آف سما ل ٹر یڈ ز کے پلیٹ فا ر م سے کو ئٹہ کی تا جر بر ا دری سے د ر خو ا ست کر تے ہیں کہ وہ ا من ا و ما ن کے سلسلے میں کئے گئے ا قد ا ما ت میں حکو مت کا سا تھ د یں ۔
تازہ ترین