آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
جمعرات8؍صفر المظفّر1440ھ18؍ اکتوبر 2018ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


فلپائن کے جزیرے سیبو میں مون سون بارشوں کے باعث ہونے والی لینڈ سلائیڈنگ میں ہلاکتوں کی 22 تعداد ہوگئی۔

سیاحتی مقام سیبو میں ملبے تلے دبے متعدد افراد کی تلاش کا کام جاری ہے ، 200 پولیس اہلکار، فائر مین اور ماہرین نے 24 گھنٹوں کے دوران 22 لاشوں کو نکال لیا ہے ، جبکہ پولیس نے نزدیکی گھروں سے 20 افراد کو باحفاظت باہر نکالا ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز سیبو میں شدید بارشوں کے باعث لینڈ سلائیڈنگ ہوئی تھی ، جس میں متعدد افراد ملبے تلے دب گئے تھے۔

Chatاپنی رائے سے آگاہ کریں