• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جانباز کی ہزاروں فٹ آسمان کی بلندی پر بائیک رائیڈنگ


خطروں سے کھیلنا ایڈونچر کے شوقین افراد کا پسندیدہ مشغلہ ہوتا ہے لیکن اِن میں سے کچھ سر پھرے ایسے بھی ہیں جو اپنی زندگی خطرے میں ڈال کر ایسے حیرت انگیز کارنامے انجام دیتے ہیں کہ دیکھنے والے حیران رہ جائیں ۔

ویڈیو میں نظر آنے والے ایڈونچرکے شوقین اس جانباز کھلاڑی کو ہی دیکھ لیں جوہزاروں فٹ آسمان کی بلندی پر بائیک چلا رہا ہے۔

آسٹریا سے تعلق رکھنے والے G252nter Schachermayrنامی اسکائی ڈائیور نے جہاز کے ذریعے 13ہزار 5سو فٹ آسمان کی بلندی پر پہنچا اور جہاز سے اپنے اسکوٹر سمیت نہ صرف آزادانہ چھلانگ لگائی۔

اس دوران فضا میں بائیک چلانے کا شوق پورا کرنے سمیت ایسے حیرت انگیز کرتب پیش کئے کہ دیکھنے والے حیران رہ گئے۔

تازہ ترین