• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہیکنی کے فلیٹ میں جھگڑا خنجرزنی سے ایک شخص ہلاک

لندن( پی اے) نارتھ ایسٹ لندن کے علاقے ہیکنی کے ایک فلیٹ میں جھگڑ ے کے دوران خنجرزنی سے ایک شخص ہلاک ہوگیا، رات کوایک بجے سے قبل ولڈرٹن روڈ سٹیم فورڈ ہل کے ایک فلیٹ پر جھگڑے کے دوران خنجرز نی کی واردات میں 2 افراد زخمی ہوگئے ایک20سالہ نوجوان کو ہسپتال لے جایاگیا جہاں بعد میں اس کی موت کااعلان کردیاگیا ہسپتال میں ایک17 سالہ نوجوان کو طبی امدا دی گئی اس کی حالت خطرے سے باہر بتائی گئی ہے ،اس حوالے سے ابھی تک کسی کوگرفتار نہیں کیاگیاہے۔
تازہ ترین