• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹنڈو باگو،نامعلوم چور دس دکانوں کی چھت سے سو لر پلیٹیں لے گئے

ٹنڈو باگو (نامہ نگار ) ٹنڈو باگو شاہی بازار سے نامعلوم چوردس مختلف دکانوں کی چھت سے سولر پلیٹیں چرا کر لے گئے نامعلوم چوروں نے 10ویں محرم کی شب اور11ویں محرم کی شب سولر پلٹیں چرانے کی واردات کی تاجروں نے بتایا کہ 10محرم کی شب شہر میں سیکیورٹی کے سخت انتظامات تھے تاہم اس کے باوجود چور سولر پلیٹیں چرا کر لے گئے تاہم پولیس نے کاروائی تو نہیں کی چور دوسری شب بھی سرگرم رہے مزید دو دکانوں کی سولر پلیٹیں چرا کر لے گئے تاجروں کی جانب سے سولر پلیٹوں کی چوری کی وارداتوں پر تشویش کا اظہار کیا ہے ۔
تازہ ترین