• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مالدیپ کے الیکشن منصفانہ نہیں ہوں گے، مبصرین

کراچی ( نیوز ڈیسک ) مالدیپ میں آج صدارتی الیکشن کا انعقاد کیا جا رہا ہے ۔ صدر عبداللہ یامین کی جانب سے اپوزیشن کے خلاف کریک ڈاؤن کے تناظر میں غیر ملکی مبصرین نے خبردار کیا ہے کہ اس جنوب مشرقی ایشیائی ملک میں صدراتی انتخابات کا غیر جانبدارانہ اور شفاف انعقاد ممکن نہیں ہے ۔ ایشیائی نیٹ ورک برائے آزادانہ انتخابات کے مطابق سیاسی ماحول صدر یامین کے حق میں کر دیا گیا ہے اور ان حالات میں اس ملک میں منصفانہ الیکشن کی توقع نہیں کی جا سکتی ۔ 

تازہ ترین