• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سانحہ 12 کے مقدمات، وسیم اختر کی ایک یوم کی استثنیٰ منظور

کراچی (اسٹاف رپورٹر) انسداد دہشت گردی عدالت نےسانحہ12 مئی کے 7 مقدمات میں ملزم وسیم اختر اور ایک ملزم حنیف کی عدم حاضری سے متعلق استثنیٰ کی درخواست منظورکرتےہوئے سماعت 6اکتوبرتک ملتوی کردی ہے ۔
تازہ ترین