• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر)احتساب عدالت نے پونے تین ارب روپے سے زائد کرپشن کیس میں سابق وفاقی وزیربابر غوری ودیگر کےخلاف ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کرتے ہوئے سماعت 17 اکتوبر تک ملتوی کردی ہے۔
تازہ ترین