• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(اسٹاف رپورٹر) عظیم پورہ کا رہائشی 35 سالہ جعفر حسین ولد محمد علی 21 ستمبر جمعہ کی صبح10 بجے سے لاپتہ ہے،نیلی رنگ کی شرٹ اور کالے رنگ کی جینز پہنی ہوئی ہے،بیساکی کے سہارے سے چلتا ہے ،واقعہ کی اطلاع الفلاح تھانے میں کردی گئی ہے۔
تازہ ترین