• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان سوکا فٹبال ٹیم سکس اے سائیڈ سوکا ورلڈ کپ میں شرکت کیلئے ْرتگال کے شہرلزبن پہنچ گئی ۔ ایونٹ کا آغاز اتوار سے ہوگا۔ پاکستان ٹیم قیادت آفاق احمد کررہے ہیں۔
تازہ ترین