• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ممتاز علی شاہ چیف سیکرٹری سندھ مقرر،اعظم سلیمان کو اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنیکی ہدا یت

اسلام آ باد (نمائندہ جنگ) وفاقی حکومت نے وفاقی سیکرٹری وزارت مذہبی امور و بین المذ اہب ہم آ ہنگی ممتاز علی شاہ کو چیف سیکر ٹری سندھ مقرر کر دیا ہے۔وہ پا کستان ایڈمنسٹر یٹو سروس کے گر یڈ 22 کے افسر ہیں۔مو جودہ چیف سیکرٹری سندھ میر (ر) اعظم سلیمان کو اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کی ہدا یت کی گئی ہے۔اسٹیبلشمنٹ دویژن نے ان کی تعیناتی کا با ضابطہ نو ٹیفیکیشن جاری کر دیا ہے۔

تازہ ترین