• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نوازشریف کے داماد کیپٹن (ر) صفدر کی طبیعت پھر ناساز

اسلام آباد(مانیٹرنگ سیل)سابق وزیراعظم نواز شریف کے داماد کیپٹن (ر) صفدرکی طبیعت پھر ناساز ہوگئی ہے اور انہیں اسپتال منتقل کئے جانے کا امکان ہے۔سابق وزیراعظم نوازشریف کے داماد کیپٹن (ر) صفدر کی طبیعت پھر ناساز ہوگئی اور انہیں جلد اسپتال منتقل کئے جانے کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق چند برس پہلے جن ڈاکٹرز نے لندن میں کیپٹن (ر) صفدر کا آپریشن کیا تھا اس سے بھی رابطہ کر لیا گیا ہے تاہم ابھی یہ کہنا قبل از وقت ہے کہ کیپٹن صفدر کو لندن بھیجا جائے گا۔
تازہ ترین