• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
بیجنگ ( جنگ نیوز) چین میں 4000 فحش ویب سائٹ بند کر دی گئیں ہیں ۔ چینی میڈیا کے مطابق حکومت نے ملک میں 3 ماہ کے دورانیہ کی مہم کا آغاز کیا ہے ، جس کا مقصد نقصان دہ بالخصوص فحش مواد سے تعلق رکھنے والی بے شمار ویب سائٹ اور اکائونٹس کے خلاف کاروائی کرنا ہے ۔یہ مہم نیشنل آفس اگینسٹ پورنوگرافک ، ال لیگل پبلیکیشنز اور اسٹیٹ ایڈمنسٹریشن آف پریس نے مشترکہ طور پر چلائی ہے ، جس کا آغاز مئی سے ہوا تھا اور اب تک اس آپریشن کے تحت تقریباً 22 ہزار فحش ویب سائٹ کو بند کیا جا چکا ہے ۔
تازہ ترین