• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیشن عدالت لاہور، علی ظفر کے ہتک عزت کے نوٹس پر میشا شفیع سے 26 ستمبر کو جواب طلب

لاہور (خبرنگار خصوصی) سیشن عدالت نے گلوکار علی ظفر کے ہتک عزت کے نوٹس پر گلوکارہ میشا شفیع سے 26 ستمبر کو جواب طلب کر لیا۔ اداکارہ سے نوٹسز کی تعمیل کروا لی گئی ہے۔ یاد رہے کہ میشا شفیع نے علی ظفر پر ہراساں کرنے کا الزام لگایا تھا جس کی گلوکار علی ظفر نے تردید کی تھی اور اس الزام کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے ان پر ہتک عزت کا مقدمہ دائر کر دیا تھا۔
تازہ ترین