• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

معروف اسٹیج ڈانسر شوبزکو خیر باد کہ کر تبلیغی جماعت میں شامل

سرگودھا(نامہ نگار)معروف اسٹیج ڈانسر محمد احمد المعروف مہک ملک تبلیغی جماعت میں شامل ہوگئے ،انھوں نے سرگودھا کے نواحی علاقوں کوٹ میانہ‘ مڈھ رانجھا اور کوٹمومن میں دورہ کیا اور مختلف مساجد میں اپنے خطاب میں کہا کہ اِسلامی تعلیمات کو اپنانے میں ہی ہماری نجات ہے۔
تازہ ترین