• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گورنر ہائوس کامخصوص حصہ ہراتوار کوعوام کیلئے کھلارہےگا،ترجمان گورنر ہائوس

لاہور(خصوصی رپورٹر)ترجمان گورنر ہاؤس کے مطابق گورنر ہاؤس لاہور کا مخصوص حصہ ہر اتوار کو فیملیز کے لئے صبح 9بجے سے دوپہر12بجے تک اور دوپہر 2بجے سے شام 5بجے تک کھلا رہے گا۔ داخلہ صرف فیملیز کے لئے ہوگا اور اِن کے پاس قومی شناختی کارڈکا ہونا ضروری ہے۔ترجمان کا کہنا ہے کہ گورنر ہاؤس میں انٹری صرف انارکلی گیٹ بالمقابل الحمرا آرٹ کونسل کی طرف سے ہوگی۔
تازہ ترین