• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دیوان باغ میں زمین کےتنازع پر 2افراد زخمی

ملتان(سٹاف رپورٹر)دیوان داباغ میں زمین کےتنازع پر 2افراد کو زخمی کردیا گیا ۔پولیس کےمطابق علی رضاعرف تھتھا،آصف عرف کالا،ثقلین،عظیم اور شان نے گلی نمبر 8 میں موجود مخالفین ارباب علی اور زربخت تاج پر حملہ کردیا او ردونوں کو بری طرح زخمی کردیا۔اس دوران دونوں طرف سے ڈنڈوں او راینٹوں کا آزادانہ استعمال کیا گیا۔
تازہ ترین