• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گرلز سکولوں میں مرد مانیٹرنگ اسسٹنٹس کا داخلہ ہیڈمسٹریس کی اجازت سے مشروط

ملتان (سٹاف رپورٹر) محکمہ تعلیمسکولز پنجاب نے صوبہ کے سرکاری گرلز سکولوں میں مرد مانیٹرنگ اسسٹنٹس کا داخلہ سکول کی ہیڈمسٹریس کی اجازت سے مشروط کر دیا ہے اس کے علاوہ مانیٹرننگ اسسٹنٹس کے گرلز سکولوں کی کلاسز میں داخلہ پر مکمل پابندی عائد کر دی گئی ہے وہ گرلز کلاسز میں ہیڈکائونٹننگ کے لئے ہرگز نہیں جا سکیں گے ان ہدایات بارے تمام اضلاع کو مراسلہ جاری کر دیا ہے ۔علاوہ ازیں گرلز سکولوں میں اجلاس بھی نہیں بلایا جاسکے گا۔
تازہ ترین