• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

7خواتین اساتذہ کی بطور نگران میڈیکل انٹری ٹیسٹ ڈیوٹی

ملتان(سٹاف رپورٹر)محکمہ تعلیم سکولزملتان کی 7خواتین اساتذہ کی ڈیوٹی بطور نگران میڈیکل انٹری ٹیسٹ میں لگادی گئی بتایا گیاہے کہ ڈپٹی کمشنر کی ہدایت پر محکمہ سکولز ملتان نے جن ٹیچرز کی ڈیوٹی لگائی گئی ان میںشہناز بھٹی، امتل روف، رضیہ سلطانہ، آمنہ سعید، ریاض بیگم ، عزیز فاطمہ، یاسمین کھوکھر شامل ہیں ۔
تازہ ترین