• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لسبیلہ یونیورسٹی کے طلبا کا لیپ ٹاپ تقسیم کرنیکا مطالبہ

کوئٹہ(سٹی ڈیسک)لسبیلہ یونیورسٹی آف ایگریکلچر واٹر اینڈ چیئرمین سائنسز کے طلبا نے بیان میں کہا ہے کہ وزیر اعظم لیپ ٹاپ سکیم کے تحت امسال مئی میں ایچ ای سی کی جانب سے طلبا کیلئے لیپ ٹاپ انتظامیہ کے حوالے کئے گئے لیکن تا حال طلبا میں تقسیم نہیں کئے گئے انہو ں نے یونیورسٹی انتظامیہ سے اپیل کی کہ لیپ ٹاپ طلبا میں تقسیم کئے جائیں۔
تازہ ترین