• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یوم عاشور پر سیکورٹی انتظامات پر تمام اداروں کے مشکور ہیں،ٹی این ایف جے

کوئٹہ(این این آئی)تحریک نفاذ فقہ جعفریہ بلوچستان کے ترجمان نے یوم عاشور پر سیکورٹی اوردیگرانتظامات کرنے پر وزیراعلیٰ بلوچستان ،صوبائی حکومت ،پاک فو ج ، فرنٹیر کور ، پولیس ، کوئٹہ میٹروپولیٹن کارپوریشن ،کیسکو ، واسا ،ایدھی ، چھیپا ،الیکٹرانک و پرنٹ میڈیا اوردیگر تمام متعلقہ افراد کا شکریہ ادا کیا جن کی دن رات کوششوں سے یوم عاشور کا جلوس خیریت سے اختتام پذیر ہوا۔
تازہ ترین