• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کارکن علماء کانفرنس کی تیاریاں کریں، ملک سکندر

کوئٹہ(پ ر) جمعیت علماء اسلام بلوچستان کے صوبائی جنرل سیکرٹری اور پارلیمانی لیڈر ملک سکندر خان ایڈووکیٹ نے علماء کرام اور جماعتی ساتھیوں سے کوئٹہ ہاکی گراؤنڈ میں18اکتوبر2018کو ہونیوالی علماء کانفرنس کی بھرپور تیاری کی اپیل کی ہے اس کانفرنس سے قائد جمعیت مولانا فضل الرحمن خطاب کرینگے اور امت مسلمہ کو درپیش چیلنجوں کے بارے میں آگاہ کرینگے انہوں نے کہاکہ یہ کانفرنس صوبائی جماعت کے زیر نگرانی ہوگی۔
تازہ ترین