• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شیعہ کانفرنس کے زیر اہتمام آج یوم حسینؓ منایاجائیگا

کوئٹہ(این این آئی) بلوچستان شیعہ کانفرنس اور پنجابی امام بارگاہ کے زیراہتمام آج (اتوار) کو شام چار بجے پنجابی امام بارگاہ میں یوم حسین منایا جائے گا جس سے علامہ رائے مزمل آف لاہور خطاب کرینگے ۔
تازہ ترین