• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جامعہ بلوچستان فیکلٹی آف فارمیسی میں داخلہ ٹیسٹ 25 ستمبر کو ہوگا

کوئٹہ(خ ن) فیکلٹی آف فارمیسی اینڈ ہیلتھ سائنسز یونیورسٹی آف بلوچستا ن کے اعلامیہ کے مطابق ڈیپارٹمنٹ آف ایسٹرن میڈیسن میں جن طلباء وطالبات نے بی ای ایم ایس میں داخلہ فارم جمع کرائے ہیں ان کا داخلہ ٹیسٹ 25ستمبر2018ء کو صبح 10بجے فیکلٹی میں منعقد ہوں گے ۔
تازہ ترین