• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کوئٹہ،(پ ر)بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر و رکن قومی اسمبلی سردار اختر جان مینگل و پارٹی کے دیگر رہنمائوں نے کچلاک جاکر بی این پی بزرگ رہنماء ملک عبدالعلی کاکڑ مرحوم کی بیوہ کے انتقال پر بی این پی کے سینئر نائب صدر ملک عبدالولی کاکڑ ، ملک عبدالمجید کاکڑ اور جہانزیب خان کاکڑ سے تعزیت و فاتحہ خوانی کی۔
تازہ ترین