• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
راولپنڈی (سٹاف رپورٹر) وفا قی پولیس نے سما ج دشمن عنا صر کے خلاف مختلف کا رروائیوں کے دوران 7ملزموں کو گرفتار کرکے ان کے قبضہ سے جعلی کر نسی، مو بائل فون ، چرس ، اسلحہ معہ ایمو نیشن بر آمد کرکے ملزموں کے خلاف مقدما ت درج کر لیے ۔ راولپنڈی پولیس نے بھی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے19ملزموں کو گرفتار کرکے انکے قبضہ سے1210 گرام چرس، 15لٹر کھلی شراب،10پستول، 1000 پتنگیں,15ڈوریں اور گیس ریفلنگ برآمد کرکے ملزموں کے خلاف مقدمات درج کرلیے۔
تازہ ترین