• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ورجینیا میں دو منہ والے زہریلے سانپ نے ہلچل مچا دی


امریکی ریاست ورجینیا میں دو منہ والے زہریلے سانپ نے ہلچل مچا دی ہے۔

ماہرین سانپ کا جائزہ لے رہے ہیں ان کا کہناہے کہ دو منہ والے سانپ نایاب ہوتے ہیں اور زیادہ لمبی عمر نہیں جی پاتے ۔

انہوں نے بتایا کہ دو منہ کی وجہ سے انھیں بہت سے چیلنجز در پیش ہوتے ہیں۔

تازہ ترین