• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


  پاکستان اوپننگ بیٹسمین فخر زمان کو بڑی اننگز کھیلنے کا موقع ملا، وہ سیٹ ہونے کے بعد31رنز کی اننگز کھیل کر عجیب انداز سے ایل بی ڈبلیو ہوئے۔

ری پلے میں واضح نظر آ رہا ہے کہ گیند فخر زمان کے ہاتھ سے پہلے لگ کر گزری تھی اور ریویو پر شاید وہ بچ جاتے تاہم انھوں نے یہ آپشن استعمال نہیں کیا۔

تازہ ترین