• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شیکھر اور روہت دنیا کی خطرناک ترین اوپننگ جوڑی، سنیل گاواسکر

ممبئی ( جنگ نیوز )پاکستان بھارت میچ میں کارکردگی کسی بھی کھلاڑی کو ہیرو یا زیرو بنادیتی ہے۔ سابق بھارتی کپتان سنیل گاواسکر کا کہنا ہے کہ اس وقت دھون اور روہت شرما کی جوڑی سب سے زیادہ خطرناک اوپننگ جوڑی ہے۔ان دنوں کھلاڑیوں نے ان کی بات درست ثابت کرتے ہوئے ایشیا کپ میں پاکستان کے خلاف اتوار کو سنچریز اسکور کیں اور ٹیم کو 210 رنز کا آغاز فراہم کرکے پاکستانی بولنگ کے تمام تر دعووں کی قلعی کھول دی۔

تازہ ترین