• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بابراور بلال ایشین سکس ریڈ اسنوکر کے ناک آئوٹ مرحلے میں

کراچی(اسٹاف رپورٹر) قطر میں کھیلی جانے والی ایشین سکس ریڈ اسنوکر چیمپئن شپ میں پاکستان کے بابر مسیح اور محمد بلال نے ناک آئوٹ مر حلے میں رسائی حاصل کر لی ہے، اسنوکر ایسوسی ایشن کے مطابق بابر مسیح نے قطر کے علی الو بیدل کو 5-3 سے شکست دی، محمد آصف نے ہانگ کانگ کے فننگ کواک کو اور محمد ماجد نے ہان مان کو ناکامی سے دوچار کیا۔
تازہ ترین