• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
ماتلی(نامہ نگار) ماتلی کے پارابی محلے میں کرنٹ لگنے سے دس سالہ لڑکی رائلہ پارابی انتقال کر گئی ۔ تفصیلات کے مطابق احمد پارابی کی دس سالہ لڑکی رائلہ گھر کی چھت پر گئی تو وہاں سے گزرنے والی بجلی کی کھلی تار کی زد میں آکر کرنٹ لگنے سے موقع پر ہی دم توڑ گئی جسے تعلقہ اسپتال ماتلی لایا گیا جہاں موجود ڈاکٹر کی طرف سے موت کی تصدیق کے بعد متوفیہ کی لاش کو گھر لایا گیا لڑکی کے اچانک انتقال پر گھر میں کہرام مچ گیا اور اہل محلہ بھی معصوم لڑکی کی اچانک موت پر افسردہ ہیں ۔
تازہ ترین