• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میرپورماتھیلو : شوہر نے بیوی کو کھاد ملی چائے پلا دی

میرپورماتھیلو (نامہ نگار) دو بیوں کے روز کے جھگڑے سے تنگ آکر شوہر نے چھوٹی بیوی کو مبینہ طور پر چائے میں یوریا کھاد ملاکر پلا دی اور ملزم شہزادو لوند موقع سے فرار ہوگیا جبکہ اسکی بیوی بچل مائی کو نازک حالت کی وجہ سے سکھر اسپتال منتقل کیا گیا۔
تازہ ترین