• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
سامارو(نامہ نگار ) نواحی گاؤں سردار غلام مصطفیٰ خاصخیلی میں پانچ سالہ بچی پانی کے تالاب میں ڈوب کر ہلاک تفصیلات کے مطابق سامارو کے نواحی گاؤں سردار غلام مصطفیٰ خاصخیلی کے رہائشی راجو کوہلی کی پانچ سالہ بیٹی کومل کھیلتے ہوئے گھر کے قریب پانی کے تالاب میں ڈوب گئی جسے تعلقہ اسپتال سامارو لایا گیا جہاں پر ڈاکٹروں نے اس کے انتقال کی تصدیق کردی ۔ لاش گھر پہچنے پر کہرام مچ گیا ۔
تازہ ترین