• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
حیدرآباد ( بیورو رپورٹ) بابائے امن فاؤنڈیشن کے چیئرمین حکیم عرفان علی اور دیگر اراکین نے عشرہ محرم الحرام پر امن و امان کے قیام‘ فرقہ وارانہ ہم آہنگی کے فروغ اور ضلع حیدرآباد میں سیکورٹی کے بہترین انتظامات کرنے پر ایس ایس پی حیدرآباد و دیگر کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔
تازہ ترین