• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈاکٹر محمد علی شہکی و دیگر کی برسی پر29 ستمبر کو تعزیتی اجلاس ہو گا

حیدرآباد ( بیورو رپورٹ) پنجابی طلباءکے ر ہنما شہید ڈاکٹر محمد علی شہکی و دیگر ڈاکٹر ساجد چیمہ‘ نظیر احمد قریشی‘ اطہر اقبال آرائیں کی 25 ویں برسی کے موقع پر خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے 29 ستمبر کی دوپہر سول اسپتال حیدرآباد کے احاطے میں تعزیتی اجلاس کا اہتمام کیا جائے گا۔ یہ بات سندھ پنجابی اسٹوڈنٹس ایسوسی ایشن کے سرپرست اعلیٰ چوہدری سیف اللہ نے اپنی رہائش گاہ پر منعقدہ کارکنان سے خطاب کے دوران کیا۔
تازہ ترین