• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسد اللہ بھٹو اور لیاقت بلوچ نے یوسف ناگوری کی عیادت کی

حیدرآباد ( بیورو رپورٹ) جماعت اسلامی پاکستان کے نائب امیر اسد اللہ بھٹو اور سیکریٹری جنرل لیاقت بلوچ نے صوبائی رہنما عبدالوحید قریشی‘ جماعت اسلامی ضلع حیدرآباد کے امیر حافظ طاہر مجید‘ سابق ضلعی امیر مشتاق احمد خان و دیگر کے ساتھ فوٹو جرنلسٹ یوسف ناگوری کی اسپتال میں عیادت کی اور ان کی جلدصحت یابی کے لیے دعا کی۔
تازہ ترین