• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پروٹوکول میں مداخلت کا الزام، پولیس نے دو سماجی کار کنوں کو گرفتار کر لیا

کراچی ( اسٹاف رپورٹر )ٹیپو سلطان تھانے میں فکس اٹ کے کارکنوں کیخلاف مقدمہ درج کر لیاگیا۔ پولیس کے مطابق 16 ستمبر کو نرسری بس اسٹاپ کے قریب فکس اٹ کے کارکنوں نے پروٹوکول میں مداخلت کی، فکس اٹ کی شرٹس پہنے افراد اچانک سڑک پر آگئے اور وی آئی پی موومنٹ کی وجہ سے روکے گئے ٹریفک کو نکالنے کی کوشش کی، پولیس نے مقدمے میں نامزد دو سماجی کارکنوں کو گرفتار کرلیا ہے۔

تازہ ترین