• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عالمی برادری بھارت کی سرحدی خلاف ورزیوں کا نوٹس لے،مفتی غلام غوث

کراچی(اسٹاف ر پو ر ٹر ) تحریک لبیک پاکستان سندھ کے امیر مفتی غلام غوث بغدادی نے کہا ہے کہ بھارتی فوج ہوش کے ناخن لے اور عالمی براردی بھارت کی پاکستان میں سرحدی خلاف ورزیوں اور مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ظلم وبربریت کا فوری نوٹس لے ورنہ پوری پاکستانی قوم افواج پاکستان کے ساتھ بھارت کو دندان شکن جواب دینے کیلئے تیار کھڑی ہے قوم دینی حمیت کا مظاہرہ کرتے ہوئے بھارتی ثقافت کا بائیکاٹ شروع کرے۔
تازہ ترین