• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی( اسٹاف رپورٹر) قومی ہاکی ٹیم کے سابق کپتان جاوید میاں داد نے بھارتی آرمی چیف کے بیان کی شدید مذمت کرتے ہوئے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ بھارتی آرمی چیف سٹھیا گئے ہیں وہ صرف بولنا جانتے ہیں، پاکستان کا مقابلہ کرنا آسان نہیں، ایک پاکستانی ایک لاکھ بھارتیوں کے برابر ہے ۔
تازہ ترین