• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر)شیرشاہ میں ٹریلر کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار جاں بحق ہو گیا،جس کی لاش سول اسپتال منتقل کی گئی ،متوفی فوری شناخت نہیں ہو سکی ۔دریں اثناء شہر میں تیز رفتار گاڑیوں اور خصوصاً ٹریلرز کی ٹکر سے حادثات کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے ، شہریوں کے مطابق رات کے وقت بیرون شہر جانیوالے بیشتر ٹریلرز اور ٹرکوں پر واضح نمبر پلیٹ بھی موجود نہیں ہوتی اور وہ خوفناک تیز رفتاری کا مظاہرہ کرتے ہیں۔
تازہ ترین