• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

غنی چورنگی کے قریب گاڑی کی ٹکر سے 23سالہ شخص جاں بحق

کراچی(اسٹاف رپورٹر)سائٹ ایریا غنی چورنگی ٹریفک پولیس چوکی کے قریب گاڑی کی ٹکر سے 23سالہ نصراللہ ولد حفیظ اللہ جاں بحق ہوگیا،جس کی لاش سول اسپتال منتقل کی گئی ،پولیس نے ضابطے کی کارروائی کے بعدلاشورثا کے حوالے کردی۔
تازہ ترین